آپؐ نے فرمایا نہیں مومن کبھی جھوٹا نہیں ہوسکتا۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا۔ اے اللہ کے رسول ﷺ ! کیا مومن بزدل ہو سکتا ہے ؟ آپؐ نے فرمایا: ہا ں ہوسکتا ہے۔ پھر پوچھا گیا کیا مومن بخیل بھی ہوسکتا ہے ؟ آپؐ نے فرمایا ہاں ہوسکتا ہے۔ پھر آپؐ سے پوچھا گیا کیا مومن جھوٹا بھی ہوسکتا ہے ؟ آپؐ نے فرمایا نہیں مومن کبھی جھوٹا نہیں ہوسکتا۔